پوری دنیا میں مفت انٹرنیٹ کی فراہمی

انٹرنیٹ اور وائی فائی کےدور میں ایسے ممالک بھی ہیں جہاں ڈیجیٹل اندھیرا ہے۔

.اس تناظر میں چین کی ایک مشہور کمپنی نے مفت انٹرینٹ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے

چینی کمپنی لنک شیور نیٹ ورک کا کہنا ہے کہ وہ 2026ء تک ایک دو نہیں بلکہ272 سیٹلائٹ مدار میں بھیجے گی

جو پوری دنیا کو مفت وائی فائی فراہم کریں گے۔

پہلا سیٹلائٹ لنک شیور ون 2019ء میں روانہ کرے گی۔

 .میں مزید 10 اور 2026ء تک 272 سیٹلائٹ خلا میں کام شروع کر دیں گے

2020ء میں مزید 10 اور 2026ء تک 272 سیٹلائٹ خلا میں کام شروع کر دیں گے

 


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *