سیلفی کی شوقین اور موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والی خواتین خبردار

موبائل فون کا استعمال روزمرہ زندگیوں کا حصہ بن چکا ہے

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فون استعمال کرنے سے جلد پر دانوں کے علاوہ بڑھاپے کے آثار بھی جلد پیدا ہوتے ہیں

بہت زیادہ سیلفیز چہرے پر جھریوں کی وجہ بنتی ہیں

جبکہ کال سننے کے دوران فون چہرے کے قریب رکھنے سے اسکرین کی روشنی اور گرمی سے چہرے پر دانے نکل سکتے ہیں

اسمارٹ فونز سے نکلنے والی تابکار شعاعیں کینسر کا سبب بنتی ہیں

ماہرین نے نا صرف سیلفی لینے والی خواتین بلکہ بلاگرز کو بھی اتنباہ کیا

کہ فون کا زیادہ استعمال ان کے چہرے پر جھریوں کا باعث بن سکتا ہے


1 thought on “سیلفی کی شوقین اور موبائل فون کا زیادہ استعمال کرنے والی خواتین خبردار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *