ٹیلی نار نے پاکستان میں پہلا 4.5 جی نیٹ ورک لانچ کردیا

ٹیلی نار نے پاکستان میں پہلا 4.5 جی نیٹ ورک لانچ کردیا

ٹیلی نار کا کہنا ہے کہ وہ ملک کا پہلا 4.5 جی نیٹ ورک بن چکا ہے

ٹیلی نار نے پاکستان میں پہلی مرتبہ کراچی، لاہور، راولپنڈی اور اسلام آباد میں اپنی جدید ترین 4.5 جی ٹیکنالوجی کا آغاز کر دیا ہے

ٹیلی نار کے سی ایی او سگوے بریکے نے جدید ترین ایل ٹی ای نیٹ ورک پر پہلی کال کرتے ہوئے 4.5 جی ٹیکنالوجی کا افتتاح کیا

ٹیلی نار اس وقت پاکستان کا 80 فیصد نیٹ ورک تھری جی اور فور جی سروسز فراہم کر رہا ہے

یہ ٹیکنالوجی فائیو جی پر چلنے والے مستقبل کی موبائل ڈیٹا ایپلیکیشنز کے لیے ایک پل کا کردار ادا کرے گی

ٹیلی نار پاکستان کے ایسے تمام صارفین جن کے فون سیٹ فور جی ٹیکنالوجی سپورٹ کرتے ہیں

خود کار طریقہ سے تیز رفتار اسپیڈ حاصل کرنے کے قابل ہوں گے


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *