ایک ماہ میں موبائل اور لیپ ٹاپ صرف دو بار چارج کریں

سائنسدانوں نے ایک ایسی بیٹری تیارکرلی ہے جسے مہینے میں صرف 2 بار چارج کرنا پڑے گا

یہ بیٹری کمرے کے درجہ حرارت میں بہترین کام کرے گی

اس بیٹری کو چارج کرنے کے بعد تقریبا دو ہفتوں تک دوبارہ چارج کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی

ٹیم کے مطابق عام استعمال کی جانے والی لیتھیم بیٹریوں کے مقابلے میں یہ فلورائیڈ آئن بیٹری 8 گنا زیادہ طاقتور ہے

اس بیٹری کو کافی دن تک ری چارج کرنے کی ضرورت پیش نہیں آتی

یہ نئی ایجاد تیاری کے مراحل میں ہے لیکن اس کے نتائج حیران کن ہوں گے


1 thought on “ایک ماہ میں موبائل اور لیپ ٹاپ صرف دو بار چارج کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *