زندگی کا دورانیہ مختصر کرنے والی غذائیں

وہ غذائیں جو زندگی کا دورانیہ مختصر کر دیں۔

میٹھے مشروبات ہارٹ اٹیک یا فالج سےموت کا خطرہ دوگنا بڑھا دیتے ہیں۔

زیادہ نمک کھانا جسمانی عمر بڑھنےکی رفتار کو تیز کرتا ہے۔

جنک فوڈ کا زیادہ استعمال کینسرکا خطرہ بڑھاتا ہے۔

پراسیس گوشت کا زیادہ استعمال بھیجلد موت کا خطرہ بڑھاتا ہے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *