برف کی دنیا

یہاں سب کچھ برف کا بنا ہواہے

یہ چین کا مشہور سالانہ میلہ ہے

یہ میلہ چین کے شہر ہاربین میں لگتا ہے

جمے ہوۓ مجسمو ں سے لے کر برفانی کھیل اس میلے کا حصہ ہیں

لوگ یہاں شادیاں بھی رچاتے ہیں

یہ لوگ برف کی سفیدی کو بے لوث جذبات کی علامت سمجھتے ہیں

جب درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرتا ہےتو یہاں مزہ دوبالا ہو جاتا ہے

اس فیسٹیول سے لطف اندو ہونے کے لیے ہر سال لاکھوں انسان ہاربین کا رخ کرتے ہیں

اس بار یہ میلہ 28 فروری تک جاری رہے گا


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *