آئندہ برس سے ٹرینوں کیلیے مسافر کوچز پاکستان میں بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے جمعہ کے روز کہا ہے کہ اگلے سال سے ٹرینوں کے لیے مسافر کوچز یا بوگیاں پاکستان میں تیار کرنے کا عمل شروع کردیا جائے گا جس کے بعد پاکستان کو مسافر بوگیاں درآمد نہیں کرنی پڑیں گی۔


مزید پڑھیں

مالاکنڈ ڈویژن میں بجلی کی تقسیم کے لیے نیا خود مختار ادارہ قائم کرنے کی قراردار منظور


پاکستان ریلوے کیریج فیکٹری (پی آر سی ایف) کے ورکرز سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا کہ میں وعدہ کرتا ہوں کہ پاکستان ریل مسافروں کے لیے بوگیاں درآمد کرنا بند کردے گا اور 2020 سے مسافروں کے لیے بوگیاں پاکستان میں ہی تیار کی جائیں گی۔


مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں اب اس قسم کا آٹا فروخت نہیں ہو سکے گا


انہوں نے کہا کہ بوگیاں پاکستان ریلوے کیریج فیکٹری میں تیار کی جائیں گی۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *