پاکستان میں مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے

اسلام آباد: پاکستان کے ادارہ برائے شماریات نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کا 5 سالہ ریکارڈ ٹوٹ چکا ہے، ادارے کے مطابق مہنگائی میں اضافے کی شرح 5 سال کی بلندترین سطح پر پھنچ گئی ہے۔


مزید پڑھیں

آئی ایم ایف پیکیج، آپوزیشن کا حکومت پر شدید تنقید


ادارہ شماریات کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق فروری کے پہلے ہفتے کے دوران مارکیٹ میں ٹماٹر، آلو، پیاز، چینی، گوشت، دال چنا اور گندم سمیت 12 اشیاء کی قیمت میں 25.5 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔


مزید پڑھیں

پاکستان کی مدد کے لیے تیار ہیں، سربراہ آئی ایم ایف


رپورٹ کے مطابق دیگر کئی اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کی وجہ سے غریب اور مڈل کلاس طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد کو مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے۔


مزید پڑھیں

چین پاکستان کو 2 ارب ڈالر کی امداد دے گا


واضح رہے کہ مڈل کلاس کے لیے مہنگائی کی اوسط شرح 13.5 فیصد سے بھی زیادہ ہوگئی ہے جب کہ گزشتہ سال مہنگائی کی اوسط شرح 1.6 فیصد تھی۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *