سوئٹزرلینڈ اور پاکستان کے مابین جائدادوں کی تفصیل ظاہر کرنے کے معاہدے کی توثیق ہو گئی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سوئٹزرلینڈ کی کابینہ نے معاہدے کی توثیق کر دی ہے، جس کے بعد ایف بی آر کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معاہدے کے تحت نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، نوٹیفکیشن کے تحت معاہدے میں آرٹیکل 25 شامل کیا گیا ہے، اس کا اطلاق 29 نومبر 2018 کے بعد کی معلومات پر ہوگا، سوئٹزرلینڈ بینک، مالیات اور جائیدادکی معلومات دے گا۔


مزید پڑھیں

بھارت اپنی اندرونی دہشت گردی کا الزام چین اورپاکستان پر لگانا بند کرے


دونوں ممالک نے دو طرفہ طور پر عوامی جائدادوں کے تبادلے کا معاہدہ کیا ہے، جس کی اس سے قبل سوئٹزرلینڈ کی پارلیمنٹ نے منطوری دی تھی، تاہم اب کابینہ نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *