ایف بی آر کی جانب سے ملک میں مزید ٹیکس دفاتر قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے ملک بھر میں مزید ٹیکس دفاتر قائم کرنے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔


مزید پڑھیں

پاکستانی سینما گھروں میں بھارتی فلموں کی نمائش کا بائیکاٹ


فیصلے کے تحت ایف بی آرملک بھر میں مزید 7 ریجنل ٹیکس آفسز (آر ٹی اوز)، 3 نئے لارج ٹیکس پیئر یونٹس (ایل ٹی یوز) اور 18 ان لینڈ ریونیو آفسز قائم کرنے جارہا ہے۔


مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف جوابی کارروائی کے لیے پاکستان وقت اور جگہ کا انتخاب خود کرے گا، عمران خان


ایف بی آر نے ملک میں نئے آر ٹی اوز اور ان لینڈ ریونیو آفسز کے قیام کے لیے پی سی ون کی تیاری شروع کردی ہے اور تمام ماتحت اداروں سے نئے آر ٹی اوز اور ان لینڈ ریونیو وآفسز کے قیام کے لیے لوکیشنز اور درکار دفاتر و انسانی وسائل کی تفصیلات طلب کرلی ہیں۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *