پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے باعث ڈالر مزید مہنگا

کراچی: پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدہ صورتحال کے باعث انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 36 پیسے کا اضافہ ہوگیا ہے۔


مزید پڑھیں

بھارت کو کرارا جواب ملنے کے بعد امریکا کا پاکستانی عسکری قیادت سے رابطہ


انٹر بینک میں ڈالر 138.87 سے بڑھ کر 139 روپے 23 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔


مزید پڑھیں

گرفتار بھارتی پائلٹ ابھے نندن کو میڈیا کے سامنے پیش کردیا گیا


دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں مندی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس 38 ہزار 400 کی سطح تک گرگیا۔


مزید پڑھیں

ہم نے بھارتی جارحیت کا جواب نہیں دیا، مادر وطن کے دفاع کا حق ادا کیا


واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی پاک بھارت کشیدگی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں سرمایہ کاروں کو ایک کھرب 20 ارب 84 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا تھا۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *