پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولٰیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے آئندہ ماہ کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سمری وزارت پٹرولیم کو بھجوا دی۔


مزید پڑھیں

پلوامہ حملہ اور پاکستان کے خلاف دراندازی کی وجہ آہستہ آہستہ سامنے آنے لگی


سمری میں ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 44 پیسے، پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 71 پیسے، مٹی کے تیل کی قیمت میں 8 روپے 6 پیسے اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 12 پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز دی گئی ہے۔


مزید پڑھیں

پاکستان کا بھارت کو دوسرا سرپرائز، گرفتار بھارتی پائلٹ کو کل رہا کردیا جائے گا


پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق حتمی فیصلہ آج وزیراعظم کی مشاورت کے بعد ہو گا جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ سے ہوگا۔


Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *